حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی کا پیغام حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے نام

حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی کا پیغام حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے نام

اسلام اور مسلمانوں کی فتح اور کفر و باطل کے محاذ پر آپ کی مزاحمت مثالی اور قابل تعریف ہے اور اللہ کا وعده "﴿وَلَيَنْصُرَنَّ اللهُ مَنْ يَنْصُرُهُ﴾ " آپ مجاہدین اور اس سرزمین کے مزاحمتی اور مظلوم عوام کے حق مین ثابت ہے۔